ورلڈکپ2015میں آسٹریلیا نے بھارت کا 8سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
ورلڈکپ2015میں آسٹریلیا نے بھارت کا8سال پرانا ریکاڑدتوڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پرتھ میں کھیلے جانے والے آسٹریلیا اورافغانستان کے درمیان میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 417 رنز بنا ئے جس میں آسٹریلیا کے مایہ ناز بلے باز ڈیوڈورنر نے 178رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ واضح رہے کہ بھارت نے 2007کے ورلڈکپ میں برمودا کے خلاف 413رنز بنائے تھے۔
No comments:
Post a Comment