Monday, 2 March 2015

ویرات کوہلی کی وجہ سے سلمان خان اور انوشکا شرما میں تعلقات خراب

ممبئی(نیوزڈیسک)سلمان خان کی طرف سے ویرات کوہلی کو metrosexualکہئے جانے کے بعد انوشکاشرما سلمان سے شدید ناراض ہیں۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سلمان خان کی جانب سے ویرات کے بارے میں کہے جانے والے الفاظ انوشکا کو اس قدر برے لگے کہ انہوں نے یش راج فلمز(YRF)کے اگلے پراجیکٹ میں کام کرنے سے ہی انکار کردیا ہے۔
تاہم انہوں نے ساتھ یہ بھی کہہ ڈالا کہ وہ تو یش راج فلمز میں سلمان خان کے ساتھ کام ہی نہیں کر رہیں ۔اب بات جو بھی ہو یہ بات تو واضح ہے کہ وہ سلمان سے ناراض ہیں۔

No comments:

Post a Comment