Monday, 2 March 2015

شہزادہ ہیری کابرطانوی فوج کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی شہزادہ ہیری نے برطانوی فوج چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شہزادہ ہیری نے 10 سال تک رائل فوج میں اپنی خدمات سرانجام دینے کے بعد اب برطانوی فوج چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ شاہی خاندان کے مطابق شہزادے نے فلاحی کاموں کی طرف اپنی توجہ مرکوز کرنے کیلئے فوج چھو ڑی ہے۔ فلاحٰ کاموں کیلئے شہزادی ہیری نے اپنا زیادہ تر وقت افریقہ ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں گزارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ان کاکہنا ہے کہ وہ فوج کی طرح فلاحی کاموں میں بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں ۔

No comments:

Post a Comment