Monday, 2 March 2015

بھارتی اداکارہ کی مبینہ فحش ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی

دہلی (نیوز ڈیسک) مشرقی ایشیاءمیں بے حد مشہور بھارتی نژاد اداکارہ ”اُدایا سونداری“ کی مبینہ فحش ویڈیو اس وقت انٹرنیٹ پر گردش کررہی ہے جس میں خاتون ایک نامعلوم مرد کے ساتھ انتہائی شرمناک حرکات میں مصروف نظر آتی ہے۔ اُدایا اس وقت سنگاپور میں رہائش پذر ہیں اور ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ لوگ انہیں اس بات کا ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں جس سے ان کا دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔
27 سالہ ایوارڈ یافتہ اداکارہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ ویڈیو تب دیکھی جب ان کی ایک دوست نے یہ واٹس اپ پر بھیجی۔ اُدایا کے مطابق ان کے بوائے فرینڈ نے بھی ان کے خلاف پراپیگنڈے کا کوئی اثر نہ لیا، اگر یہ ویڈیو اصل ہوتی تو کم از کم وہ ضرور پہچان لیا۔ ”افسوسناک بات یہ ہے میری نوعمر پرستارائیں مجھ سے اس بارے میں سوال کررہی ہیں۔ تاہم مجھے جتنے بھی پیغام موصول ہوئے میں نے تمام کا جواب دے کر انہیں سمجھانے کی کوشش کی ہے۔“بھارتی اخبارات کے مطابق اُدایا مشرقی ایشیاءمیں مقیم جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے بھارتیوں میں بے حد مقبول ہیں اور ملک کے اندر بھی انہیں خاصی پذیرائی مل چکی ہے۔

No comments:

Post a Comment