Friday, 17 July 2015

عمران خان کا دورہ بنوں خراب موسم کے باعث منسوخ‘ریحام خان سڑک کے ذریعے روانہ


تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دورہ بنوں منسوخ کر دیا جبکہ ان کی اہلیہ ریحام خان بائی روڈ آئی ڈی پیز کیساتھ عید منانے کیلئے بنوں روانہ ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ ریحام خان نے شمالی وزیرستان کے متاثرین کیساتھ عید منانے کیلئے ہیلی کاپٹرکے ذریعے بنوں جانا تھا تاہم عمران خان نے خرابی موسم کے باعث دورہ منسوخ کر دیا جبکہ ان کی اہلیہ ریحام خان بائی روڈ عید منانے کیلئے بنوں روانہ ہو گئیں۔

No comments:

Post a Comment