Thursday, 5 March 2015

پنجاب اسمبلی کے اراکین کی حلوہ پوری اور نان پاوے کے ناشتے سے تواضع

پنجاب اسمبلی کے اراکین کو سینٹ انتخابات میں رائے شماری کیلئے آج صبح آٹھ بجے طلب کیا گیاتھا جس کی وجہ سے ن لیگ کے پنجاب اسمبلی کے اراکین کے لیے ناشتے کا انتظام کیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اراکین کو ناشتے میں حلوہ پوری ،نان پاوے ،آلو کی بھجیہ ،کافی ،عام چائے کے ساتھ سبز چائے کا انتظام بھی کیاہے ۔ارکان اسمبلی نے قوت افزا ناشتہ کرنے کے بعد اپنے امیدواروں کو نئی قوت کے ساتھ ووٹ ڈال رہے ہیں ۔

No comments:

Post a Comment